نیب حکام آج چیخ چیخ کر شہباز شریف کا مزید ریمانڈ مانگ رہے تھے، ترجمان مسلم لیگ ن
مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور مریم اورنگزیب پی آئی اے کی فلائٹ سے لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔
جلسہ کرنے کا حق آئین دیتا ہے اس کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں، عظمیٰ بخاری
ملک میں معیشت کی تباہی اور مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
اجلاس میں ن لیگ کے تمام اراکین پارلیمنٹ کے علاوہ ٹکٹ ہولڈرز بھی شرکت کریں گے، مریم اورنگزیب
حکومت کرپشن کے الزامات ثابت نہیں کر سکی اس لیے غداری کے مقدمات بنائے جارہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
عوام حکومتی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
تمام جماعتوں نےاتفاق رائے سے مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ منتخب کیا ہے، مریم اورنگزیب
غیر ملکی شہریت والے نواز شریف کو غدار کہہ رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
نواز شریف کی صحت خراب ہونے کے ذمہ دار عمران خان ہیں، ن لیگی ترجمان
مریم اور گزیب کرایے کی ترجمان ہیں، یہ ان کا فرض ہے، مشیر داخلہ
نیب کو اپنے حدود میں رہ کرکام کرنا چاہیے، ادارے نے 2 سال سے تماشہ رچایا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب
اپوزیشن کی اے پی سی غیر اہم ہے تو پھر 40 سے زائد وزرا تین دن سے ردعمل دیتے ہوئے ہلکان کیوں ہو رہے ہیں؟ ترجمان ن لیگ
سلیکٹڈ حکومت شیر کے ٹوئٹر پر گرجنے سے تھر تھر کانپ رہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
آپ کے جھوٹ، کرپشن اور بے بنیاد الزامات عوام کو برداشت نہیں ہیں، مرکزی ترجمان پی ایم ایل












