انتخابی فہرستوں میں خامیوں کا انکشاف

الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کو انتخابی فہرستوں کو درست کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔

کیمبرج ڈکشنری  میں “مرد” اور “عورت” کی  نئی تعریف شامل

پچھلی تعریفوں میں یہ فرض کیا گیا تھا کہ جنس اور صنفی شناخت ایک دوسرے سے جڑی رہتی ہے۔ 

فلپائن میں مردوں نے ہائی ہیلز پہن لیں

مظاہرے میں صرف مرد شریک ہوئے جنہوں نے خواتین کے جوتے پہن رکھے تھے۔

برازیل میں خواتین کی دکان میں مردوں کے داخلے پر پابندی

99 فیصد مرد حضرات نامناسب برتاؤ کرتے ہیں، ماڈل اینڈریا کوسٹا

پاکستان میں بے روز گاری کی شرح بڑھ گئی، خواتین زیادہ متاثر

ملک میں پڑھے لکھے 24 فیصد مرد 40 فیصد پڑھی لکھی خواتین بے روزگار ہیں

سگریٹ پینے والی عورتوں کی مشکل

خواتین کا تمباکو نوشی کیساتھ ’جذباتی لگاؤ‘ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین

مرد کو بے شرم کہنے پر عورت کو جرمانہ

خاتون نے الزام لگایا کہ’نوجوان نے میری بیٹی کو گھورا اور اپنا رابطہ نمبر دینے کی کوشش کی‘

پنجاب میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر

 صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں

لاک ڈاؤن:مردوں پر گھریلوتشدد کے واقعات میں اضافہ، ہیلپ لائن قائم

اعدادو شمار کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں اپنی شریک حیات کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے مردوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا

ٹاپ اسٹوریز