پاکستان کی 70 فیصد آبادی کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے، فواد چوہدری

سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اعلیٰ سندھ کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ایسے کرائیں گے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو، مراد علی شاہ

وزیراعظم نے مردم شماری کیلیے رقم مختص کرنے کی یقین دہانی کرادی، ایم کیو ایم ذرائع

حیدرآباد یونیورسٹی کا ایکٹ 7 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان ذرائع

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس: نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کافیصلہ

نئی مردم شماری کیلئے بنیادی فریم ورک 6 سے 8 ہفتے میں طے کرلیا جائے گا، اسد عمر

مشترکہ مفادات کونسل: مردم شماری کے مسئلے پر دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تمام امور وفاق دیکھے گا، فواد چودھری

کراچی کی گنتی پوری کرو،مردم شماری پر فیصلہ واپس لو: مصطفیٰ کمال

اب وزیراعظم عمران خان کو مردم شماری پر یوٹرن لینا پڑے گا، چیئرمین پی ایس پی کا ریلی سے خطاب

کراچی آہستہ آہستہ دیہات کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، خالد مقبول

حکومت میں شمولیت کیلئے پہلا نقطہ مردم شماری کا تھا، ایم کیو یم رہنما

الیکشن کمیشن: سندھ میں حلقہ بندی کا عمل مؤخر

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وزارت قانون و پارلیمانی امور کو مردم شماری کی رپورٹ جاری کرانے کیلیے کردار ادا کرنے کی ہدایت۔

سندھ میں دوبارہ مردم شماری قومی نوعیت کامسئلہ نہیں، سپریم کورٹ

جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ یہ ایک صوبے کا مسئلہ ہے اور اس کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا گیا

حکومت نے کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا اعلان کر دیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک بھر میں 2 ہزار یوتھ اسٹورز کامیاب جوان پروگرام کے تحت کھولے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز