حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات کامیاب

جو راستے بلاک ہیں،وہ کھول دیئے جائیں گے، شیخ رشید

طالبان اور امریکہ میں پہلے باضابطہ مذاکرات

کسی کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں ہو گی، امیر متقی

وادی پنجشیر: مذاکرات ناکام، جھڑپیں جاری،20 طالبان مار دیئے، احمد مسعود کا دعویٰ

طالبان رہنما امیر خان متقی نے مذکرات کی ناکامی کی تصدیق کردی ہے، خبر رساں ایجنسی

افغان رہنما وفد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

افغانستان میں قیام امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ

اگرافغان حکومت عمران خان کی بات پردھیان دیتی تو یہ حالات نہ ہوتے۔

ہماری معیشت اتنی مضبوط نہیں ہے کہ ہم مہاجرین کو سنبھال سکیں،فواد چودھری

پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر کھولنےکا فیصلہ

اعلامیے کے مطابق 5 میں سے 3 شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے اور2 کو بعد میں زیربحت لایا جائے گا

شہبازشریف ماضی بھلا کر آئیں تو دروازے کھلے ہیں، شیخ رشید

ن لیگ کو نقصان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے پہنچا، وزیرداخلہ

افغانستان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چین

طالبان کا9 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں چین کے دو روزہ دورے پر ہے

افغان صدر نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی

امریکہ اور نیٹو سے فوجی انخلا کا فیصلہ واپس لینے کو کبھی نہیں کہا، اشرف غنی

دلی کیساتھ مذاکرات کا راستہ سری نگر سے جاتا ہے، شاہ محمود

بھارت نے کشمیر کے متعلق یہی رویہ رکھا تو مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز