نسیم شاہ کا ری ہبلی ٹیشن 2فزیو تھراپسٹ کی زیر نگرانی ہوگا، پی سی بی
فاسٹ باولرز کل کے میچ کے لیے سلیکشن کے لیے دستیاب ہونگے
شاہنواز دھانی فٹ ہو چکے ہیں،ٹیم مینجمنٹ
محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں
پاکستانی فاسٹ بولر 11 جولائی کو مڈل سیکس کیخلاف اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔
باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا ہے۔
محمد حسنین نے باولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
امید ہے کہ پی سی بی کی نگرانی میں محمد حسنین کا ایکشن درست ہوجائے گا، کرکٹ آسٹریلیا
اپنی کوچنگ کے 2 سال میں محمد حسنین کے ایکشن کا کوئی مسئلہ نہیں دیکھا، وقار یونس
رواں سال میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں یہ ریکارڈ 19ویں فتح ہے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے حارث روف نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقص کارکردگی دکھانے پرعبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔
پہلی مرتبہ مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے زیادہ تر میچز میں بلے بازوں کو پلڑا بھاری رہا ہے
سری لنکا انڈر23 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان انڈر23 ٹیم 49٫5 اوورز میں 183رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
پاکستانی کرکٹرز سہیل تنویر،عامر یامین ، شعیب ملک اور محمد حسنین کو ابوظہبی میں دہلی بلز کی نمائندگی کرنا تھی۔ محمد عرفان کو مراٹھا اریبنئز کی طرف سے کھیلنا تھا۔














