بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں: وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

کاروبار ایس او پیز کے ساتھ کھولنے سے مشروط کیا گیا ہے، عثمان بزدار

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 1221 پوائنٹس کی کمی

مارکیٹ کھلتے ہی پانچ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ کے بعد سونا 87,800 روپے کا ہوگیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 327 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 417 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

آٹو سیکٹر سے ساڑھے تین ماہ میں 40 ہزار ملازمین برطرف

آئندہ دو سے تین ماہ میں مزید ملازمین کی برطرفیاں سامنے آئیں گی۔ چیئرمین پاپم محمد اکرم کا دعویٰ

اسٹاک مارکیٹ پھر مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ 911 پوائنٹس کے اضافے پر بند

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 911 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31 ہزار 884 کی سطح پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 553 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 106,220,850 شیئرز کا لین دین ہوا۔

اسٹاک ایکسچینج: کے ایس ای 100 انڈیکس میں 723.22 پوائنٹس کی کمی

آج کاروبار کا اختتام کے ایس ای 100 انڈیکس میں 723.22 پوائنٹس کمی کے بعد  30 ہزار277  پوائنٹس پر ہوا

ٹاپ اسٹوریز