لاہور ہائیکورٹ: بلدیاتی اداروں کی ممکنہ تحلیل سے متعلق درخواست مسترد

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ نئے بلدیاتی نظام کیلئے موجودہ اداروں کو تحلیل کر دیا جائے گا۔ عوام کے ووٹوں سے منتخب بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو ان کے عہدوں سے فارغ کرنا غیر قانونی ہے۔ 

لاہور ہائیکورٹ:نامحرم كی طرف سے جمع کرائے گئے ضمانتی مچلكوں كی منظوری كا حكم

لاہور ہائیکورٹ میں ایک کیس کے حوالے سے دفتری اعتراض  عائد کیا گیا کہ  نا محرم کی طرف سے جمع کرائے گئے خاتون كیجانب سے ضمانتی مچلكے منظور نہیں كیے جا سكتے ۔ 

لاہور ہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی ضمانت میں 8 مئی تک توسیع

لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ن لیگی رہنما حمزہ شہباز  کی ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کی تھی۔

علیم خان کی درخواست ضمانت، عدالت نے آفشور کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ علیم خان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے۔ جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے انہیں رہاکیا جائے۔ 

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25اپریل تک توسیع کردی

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25اپریل تک توسیع کردی۔ اپوزیشن لیڈر

ہنگامہ آرائی کرنے پر یونیورسٹی ٹیچر لاہور ہائیکورٹ میں زیر حراست

لاجر بینچ کی جانب سے بار بار منع کرنے کے باوجود خاتون ٹیچر کمرہ عدالت میں چیختی رہیں۔

ماڈل ٹاؤن جےآئی ٹی کی معطلی کا فائدہ شریف برادران کو ہوگا، احمد اویس

جے آئی ٹی نے نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ مکمل کرلی تھی، سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں طلبی پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عدالت میں

لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس مستعفی

یہ بات وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے آج لاہورہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتائی

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب کو از خود نوٹسز پر کارروائی سے روک دیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب کو از خود نوٹسز پر کارروائی سے روک دیاہے ۔ جسٹس ساجد

ٹاپ اسٹوریز