صوبوں کے پاس مرکز کو ٹیکس دینے والےکاروبار روکنےکا اختیار نہیں، عدالت

صوبائی حکومتیں صرف وہ کام رکوا سکتی ہیں جو ان کے دائرہ اختیار میں آتے ہوں، جسٹس عمر عطا بندیال

کورونا وائرس، لاک ڈاؤن میں لاہور کی شاہراہوں پر بھکاریوں کا رش

شہریوں کا کہنا ہے کہ سگنلز پرموجود بھکاریوں کی پہچان کرنا مشکل ہوتی ہے۔

معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی،وزیرخارجہ

چیلنج ہے کہ کیا ہمارے ملک کا نظام صحت بوجھ برداشت کر سکتا ہے یا نہیں۔ ہمارے حکومت ایک بڑی تصویر کو سامنے رکھ کر فیصلے کر رہی ہے، شاہ محمود

پنجاب میں مرحلہ وار کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

کپڑے سے متعلقہ تمام صنعتیں جلد کھول دی جائیں گی جب کہ حجام سمیت دیگر چھوٹے کاروبار کو بھی کام کی اجازت ہو گی۔

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں سمارٹ لاک ڈاؤن

آئی10 کی صرف تین گلیاں ہی سیل ہیں باقی پورے سیکٹر میں لوگوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ہے

کورونا وائرس کیس، سندھ حکومت نے رپورٹ جمع کرا دی

سندھ حکومت نے مؤقف اختیار کیا کہ 390 صنعتی یونٹس کو ایس او پیز کے مطابق کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا

پبلک ٹرانسپورٹ میں لوگوں کا ماسک لگانا لازمی ہو گا جبکہ حکومت شہریوں میں مفت ماسک تقسیم کرے گی۔

کراچی: تاجروں کو 15 رمضان المبارک سے ریلیف دینے کا مطالبہ

چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے باہمی اتفاق سے ایس او پیز مرتب کی جائیں،سراج قاسم تیلی

حکومت چاہتی ہے سماجی دوری کے ساتھ معیشت کا پہیہ چلتا رہے،شبلی فراز

کچھ لوگوں کا خیال تھا ملک میں مکمل لاک ڈاوَن ہوناچاہیے، پاکستان مکمل لاک ڈاوَن کا متحمل نہیں ہوسکتا،کورونا وائرس سے متعلق اقدامات میں مزدوروں کو تحفظ  دینا حکومت کی پہلی ترجیح ہے وزیراطلاعات

کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے دو علاقے سیل

مذکورہ علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور تمام رہائشیوں کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز