چینی ارب پتی پراسرار طور پر لاپتہ

دفتری عملے کے مطابق باؤ فین 2 روز سے دفتر نہیں آئے۔

عائزہ خان کی بھارت میں بھی دھوم

ڈرامہ لاپتہ میں عائزہ خان گیتی آرا کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کو بھارت میں بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے

لاپتہ روسی طیارے کا ملبہ مل گیا

دوران پرواز طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

بہو بننے والی برسوں سے لاپتہ بیٹی نکلی

خاتون نے اپنی بیٹی کو ہاتھوں پر موجود پیدائشی نشان سے پہچانا۔

33 دن تک ناریل کھا کر زندہ رہنے والے کیوبن شہری

کشتی سمندر میں ڈوب گئی تھی جس کے بعد وہ تیر کر اس جزیرے تک پہنچے، کیوبن شہری

پی آئی اے کے 2 میزبان پر اسرار طور پر غائب

فضائی میزبان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پی آئی اے

لاہور: لاپتہ ایس ایس پی مفجر عدیل کی سرکاری جیپ مل گئی، مقدمہ درج

چھ دن قبل اغوا ہونے والے سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ کی آخری فون کال ایس ایس پی مفجر عدیل کو موصول ہوئی تھی۔

گلتری سے سکردو جاتے ہوئے مسافر گاڑی لاپتہ

مسافر گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے جن سے 36 گھنٹے سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا، رشتہ دار

سمندری طوفان، ایک ماہی گیر کی لاش مل گئی، دیگر کی تلاش جاری

ریسکیو ذرائع کے مطابق 42 سالہ سلیم کی لاش کیٹی بندی سے ملی۔

سمندری طوفان، ائر ایمبولینس کی مدد سے ماہی گیروں کی تلاش جاری

حالیہ طوفانی بارشوں اور ہواؤں  سے ماہی گیروں کی 3 لانچیں اور 38 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے

ٹاپ اسٹوریز