لال حویلی کوسیل کرنا فاشزم اور سیاسی دہشت گردی ہے، شیخ رشید

16 وزارتوں کی چھان بین سےکچھ نہ ملا تولال حویلی پرچڑھائی کردی،  سابق وزیرداخلہ

شیخ رشید کی لال حویلی کے 6 یونٹس سیل

سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ کیا گیا تھا، حکام

شیخ رشید کی رہائشگاہ سے سرکاری سیکیورٹی ہٹادی گئی

20 سال بعد لال حویلی سے سیکیورٹی ہٹائی گئی ہے، رکن قومی اسمبلی راشد شفیق

صدر سے بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں، راولپنڈی میں ٹیکنو کریٹس حکومت کی افواہیں ہیں، شیخ رشید

عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، صدقے جاواں بلاول بھٹو دھمکی دے رہا ہے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

آرمی چیف کا ازخود ایکسٹنیشن نہ لینےکا فیصلہ خوش آئند ہے، شیخ رشید

ساری قوم سپریم کورٹ نیب کے ترمیمی آرڈینیس پرفیصلے کی منتظرہے، سابق وزیرداخلہ

بیک ڈور مذاکرات میں جو ہورہا ہے امید ہے 10دن میں فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید

محکمو ں کے پاس تنخواہ دینے کے لیے پیسے ہی نہیں ہیں، سابق وزیر داخلہ

عدالت کا لال حویلی سے متعلق کوئی بھی کارروائی نہ کرنے کا حکم

متروکہ وقف املاک کی بے دخلی کے نوٹس کیخلاف شیخ رشید کی درخواست منظور کر لی گئی۔

لال حویلی سمیت 7 مختلف یونٹس پر شیخ رشید اور ان کے بھائی کا قبضہ غیر قانونی قرار

محکمہ اوقاف نے لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔

لال حویلی کوئی نائن زیرونہیں ہے، شیخ رشید

عمران خان کا 8 میں سے6 نشتیں جیتناعالمی ریکارڈ ہے، سابق وزیرداخلہ

شیخ رشید کو سات روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

زیر قبضہ اراضی یونٹس 7 دن میں خالی کریں ورنہ آپ کو بذریعہ پولیس بے دخل کر دیا جائے گا، نوٹس

ٹاپ اسٹوریز