تحریک انصاف کا لابنگ کیلئے امریکہ میں چھ سینٹرز کی خدمات حاصل کرنے کا انکشاف

یہ مجھ سے پہلے کی پیشرفت ہے، پارٹی حکام سے اس بارے میں معلومات اکٹھی کرونگا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

ٹاپ اسٹوریز