قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم سے نسیم شاہ کا نام واپس لے لیا گیا

قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے نسیم شاہ کے متبادل کے طور پر محمد وسیم جونیئر کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

شیڈول کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ٹیم 23 مئی بروز جمعرات کو کولمبو روانہ ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز