جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

 یہ ورکنگ صحافیوں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، فواد چودھری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17مئی کو طلب کرلیا

ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو شام 4 بجے ہوگا

شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے شوکاز نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا۔

این اے 249 ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادرمندو خیل 16 ہزار156 لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں انتخابی دنگل جمعرات کو سجے گا

دو سو 76 پولنگ اسٹیشنز پر 30 امیدواروں کے درمیان مقابلہ 29 اپریل کی صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا

سرکاری وکیل نے جاوید لطیف کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی حکومت کے اس جلد بازی میں کیے گئے فیصلے کا حصہ نہیں بنے گی، راجہ پرویز اشرف

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

22 اپریل کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفیٰ کمال

لسانی سیاست نے لوگوں سے پانی، تعلیم اور صحت کی سہولتیں بھی چھین لی ہیں، پی ایس پی کے سربراہ کا حلقہ این اے 249 میں جلسے سے خطاب

قائمہ کمیٹی: مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا بل منظور

چیئرمین قائمہ کمیٹی نے بل کو منظور کر کے قومی اسمبلی میں بھیج دیا۔

ٹاپ اسٹوریز