ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی

تین جنوری 2020 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر قاسم سلیمانی کو ڈرون میں حملے میں شہید کیا گیا

قاسم سلیمانی کے قتل میں برطانیہ کا کردار تھا؟

برطانوی فضائیہ کی انٹیلی جنس کا اڈہ ممکنہ طور پر پوری کارروائی میں شریک تھا، دی گارڈین کا دعویٰ

ایرانی کمانڈر کی ہلاکت، برطانیہ کی طرف انگلیاں اٹھنے لگیں

برطانوی اڈے نے روزانہ کی بنیاد پر حاصل ہونے والی لاکھوں ای میلز اور فون کالز سے ڈیٹا اکٹھا کیا

ایران کا صدر ٹرمپ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے دوبارہ رجوع

قاسم سلیمانی کو قتل کرنے والوں کو سزا دینے پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں، ایرانی عدالت

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرانے کیلئے مخبری کرنیوالے کو پھانسی

محمود موسوی ماجد پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے اندر امریکہ کے لیے جاسوسی کر رہا تھا، ترجمان

امریکہ ایران تنازعہ، امریکی صدر نے نیٹو سے مدد کی اپیل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

نیتن یاہو نے ایران کو اسرائیل پر حملے سے خبردار کردیا

جو بھی ہم پر حملہ کرنے کی کوشش کرے گا اسے ایک زور دار جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم

ایرانی حملوں کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین

تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت، جنرل قاسم سلیمانی کو آبائی علاقے کرمان میں سپرد خاک کیا گیا

قاسم سلیمانی کی ہلاکت: ایران عالمی جوہری معاہدے سے دستبردار

ابھی اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ جوہری پروگرام کو کس قدر وسعت دی جائے گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بیان خوش آئند قرار

پاکستانی قوم پڑوسیوں کا احترام جانتی ہے۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا امریکہ مردہ باد ریلی کے شرکا سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز