فیس بک: ہیک ہو گئی، صارفین کا ڈیٹا فروخت کیلیے پیش کردیا گیا، روسی میڈیا

جو ڈیٹا فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اس میں صارفین کے فون نمبرز، ای میل، لوکیشن اور یوزر آئی ڈیز بھی شامل ہیں۔

فیس بک کے شیئرز کی قیمت گر گئی: 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو گیا

امریکی اسٹاک ایکسچینج میں فیس بک کے شیئرز کی قیمت 5.7 فیصد گر گئی۔

فیس بک ٹوئٹر استعمال کرنے پر مجبور

صارفین کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے فیس بک نے ٹوئٹر کا سہارا لیا ہے۔

فیس بک منافع کیسے کماتا ہے؟ سابق منیجر نے پنڈورا بکس کھول دیا

فیس بک فائلز کی خالق فرانسس ہیگن رواں ہفتے امریکی کانگریس میں بھی گواہی دیں گی۔

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

صارفین کو تینوں ایپس اور ویب سائٹس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فیس بک میں شارٹ ویڈیوز کا فیچر ریلیز

 فیچر سب سے پہلے امریکا میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے

برطانیہ: فیس بک پر پیٹرول فروخت کرنیکی کوشش، عوام میں غم و غصہ

خاتون صارف نے پیٹرول کی قیمت چار گنا زائد طلب کی تھی۔

موبائل فون بیٹریوں کے دورانیے کو بڑھانے کے طریقے

موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔

اشرف غنی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

مفرور صدر کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد  ان کی جانب سے بین الاقوامی برادری پر طالبان حکومت کی حمایت کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔

فیس بک نے اہم منصوبے پر کام روک دیا

فیس بک کے مطابق بچوں کے لیے علیحدہ انسٹاگرام کا منصوبہ فی الحال کیلئے روک دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز