ٹھگوں کی حکومت مکمل گھبرا چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری
عمران خان نے کا رکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کی ہے، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کی کال دیں گے۔
تقرری میں حکومت اوراپوزیشن کی مشاورت قانونی اعتبار سے مکمل نہیں ہوئی۔
ہر آنے والے دن کے ساتھ حکومت کے دن پورے ہورہے ہیں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز
ہمارے رہنماؤں و کارکنان کو سیاسی قیدیوں کے حقوق دیے جائیں، پوری قوم سپیریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا سے گفتگو
کسی بھی سیاسی قیدی نے رہائی کے لیے رجوع نہیں کیا، فواد چودھری
جیل بھرو تحریک میں قیادت اور کارکن ساتھ ساتھ ہیں، سینیٹر اعجاز چوہدری
آج ہمارا مرکز لاہور ہے، شام تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ، پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
ہم بھی دیکھتے ہیں کہ یہ کتنے لوگوں کو جیلوں میں رکھ سکیں گے ، فواد چودھری
چیف الیکشن کمشنر کیلئے چیئرمین نیب کے استعفیٰ میں بڑا پیغام ہے، فواد چودھری
امید ہےعمران خان کو گرفتار کرنے کی حماقت نہیں ہو گی۔
عمران خان کو مزید 2 ہفتے آرام کی ضرورت ہے۔
گورنر مستعفی ہوں، فواد چودھری اور حماد اظہر کی میڈیا بریفنگ
جیل بھرو تحریک میں ہزاروں افراد گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں، رہنما پی ٹی آئی









