ہوٹلوں میں آوٹ ڈور پر بھی پابندی لگانے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
تمام شہروں میں آئی سی یوز مکمل طور پر بھر چکے، وزیر اطلاعات
موجودہ صورتحال کے پیش نظر عمومی معمولات متاثر ہوں گے۔
ہم نے کالعدم ٹی ایل پی کا مطالبہ پورا کردیا کیونکہ قرار داد ایوان میں آگئی ہے، وفاقی وزیر کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
فواد چودھری کیخلاف درخواست کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے ساتھ ہی سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔
جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی، وفاقی وزیر
وزیراعظم عمران خان نے فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کی ہے۔
عمران خان سے فواد چودھری کی ہونے والی ملاقات میں ملک کے اہم سیاسی، داخلی اور سماجی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔
فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تمام امور وفاق دیکھے گا، فواد چودھری
جب تک بھارت مقبوضہ وادی پر قابض ہے تعلقات کی بحالی نہیں ہوسکتی، وفاقی وزیر
براڈ شیٹ کے مسئلے پر احمر بلال صوفی ، حسن ثاقب، غلام رسول، عبدالباسط اور شاہد بیگ کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کی منظوری کابینہ نے دیدی، فواد چودھری
98 فیصد پاکستانیوں کو مفت ویکسین لگائی جائے گی، وفاقی وزیر فواد چودھری
پنجاب اور خیبر پختونخوا بھی جلد ازجلد اسی راستے پر چلیں گے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے منصوبہ بدستور قائم ہے، وفاقی وزیر








