یہ نظام طاقت پر قائم نہیں رہ سکتا، الیکشن کراؤ، فواد چودھری

احسن اقبال کی پریس کانفرنس سیاسی اشرافیہ کی زمینی حقیقتوں سے دوری ہے، رہنما پی ٹی آئی

ادارے اور سیاسی جماعتیں دونوں سیاست کر رہے ہیں، ہمارے لوگوں کو کالیں آرہی ہیں، فواد چودھری

مفتاح اسماعیل اور مصدق ملک میرے دوست ہیں، انہیں گندہ کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

رانا ثنااللہ کیساتھ زیادتی ہوئی ان پر کیس نہیں بننا چاہئے تھا، فواد چودھری

میں نے کابینہ اجلاس میں اس کیس سے متعلق سوال پوچھا تو متعلقہ افسر اٹھ کر چلا گیا، رہنما پی ٹی آئی

حکومت مہنگی بجلی نہیں دے رہی تو مفت کیا دے گی، فواد چودھری

حکومت کی جانب سے بھارت کو خوش کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔

ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے، حق ملتے نہیں چھیننے پڑتے ہیں، فواد چودھری

کبھی مارشل لا کے دوران ایسا نہیں ہوا جو اب ہو رہا ہے۔ تاثر یہ مل رہا ہے کہ پولیس کٹھ پتلی ہے۔

جمہوری معاشرے میں سیاست کو سزا یافتہ مجرموں کا اکھاڑا بنانے کی اجازت نہیں دی جاتی، فواد چودھری

ملک و قوم سے یہ مذاق مزید جاری رہا تو نتائج سوچ سے بڑھ کر بھیانک ہوں گے، رہنما تحریک انصاف

اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا، فواد چودھری

لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں، فواد چودھری

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے مؤقف کو درست قرار دیا، اسد عمر

حمزہ شہباز منتخب نہیں بلکہ سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ ہیں، فواد چودھری

گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق تھا، فواد چوہدری

گھڑی بیچنے سے زیادہ عجیب بات ہے کہ ملک کا وزیراعظم 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرے۔

فارن فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے، آئے گا، مقابلہ کریں گے، فواد چودھری

تحریک انصاف اور عمران خان کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز