چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کر دی

ٹرائل کورٹ نے جلد بازی میں فرد جرم عائد کی ، 23 اکتوبر کا آرڈر کالعدم قرار دیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

ٹاپ اسٹوریز