’آزادی مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آگئی‘

ثابت ہوگیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کے لیے نہیں بلکہ چوروں کی آزادی کےلیے ہے۔

’ کھیلوں کے میدانوں کا آباد ہونا ایک پرامن اور محفوظ پاکستان کا مظہر ہے‘

کے پی کے صوبائی وزیر نے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے چھ روزہ کھیلوں کے انعقاد کے متعلق آگاہ کیا اور شرکت کی دعوت دی۔

عوام کو پٹے ہوئے مہروں سے کوئی دلچسپی نہیں، فردوس عاشق اعوان

انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کیا ہے ۔

فضل الرحمان کو  صرف بنگلہ نمبر22 سے دوری کا غم ہے، فردوس عاشق

 معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ یہ جب سے سیاست میں آئے خود کو نام نہاد ٹھیکیدار سمجھتے ہیں،تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایکشن پلان کے تحت  مدرسہ ریفارمز  لائی گئیں، انہیں اسی بات کی تکلیف ہے۔

’بلاول صاحب! ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابو اور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں‘

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے بیان میں کی ہے ۔ 

مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کے سر پر سیاست نہ کریں، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سڑک پر نکلنے کا مطلب کرپشن کو لائسنس دینے کے مترادف ہے۔

مصری کمپنیاں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند

 توانائی کے شعبے میں مصر کی معروف کمپنی ال سویدی الیکٹرک نے توانائی کے شعبے میں پانچ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا۔ 

زلزلہ: 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی  ایم اے اب تک کے اندازہ کے مطابق 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔نقصانات کے تفصیلی تخمینہ کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

‘ فردوس عاشق اعوان عوام کے لئے ذہنی تشدد ہیں’

فردوس عاشق اعوان  جس طرح کی باتیں کرتی ہیں عوام نے ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاس

 وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ تئیس ہزار میگا واٹ بجلی کی ترسیل کا ہدف حاصل کیا گیا۔آئندہ سال اس کو چھبیس ہزار میگا واٹ تک بڑھایا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز