صوبے میں گندم اور آٹا 70 فیصد پنجاب سے آتا ہے، صدر فلور ملز کے پی

صوبائی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے توجیہات پیش کررہی ہے۔ نعیم بٹ کی حکومت پر نکتہ چینی

پنجاب کا آٹا کھانے سے معدہ خراب ہوجاتا ہے، وزیر اطلاعات و نشریات کی منطق

مقامی آٹا سستا اور پنجاب سے آنے والا آٹا مہنگا بھی ہے۔ شوکت یوسف زئی نے کے پی کے عوام کو مشورہ دے دیا

میدے اور سوجی کی برآمد پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری

 سرکاری طور پر جاری نوٹیفیکشین میں کہا گیاہے کہ وفاقی کابینہ نے یکم نومبر کو پابندی کی منظوری دی تھی۔

فائن آٹے کے بعد میدے اور سوجی کے برآمدات پر بھی پابندی کا فیصلہ

ملک میں گندم کی قلت ہے تو عالمی منڈی سے بنا درآمدی ڈیوٹی کی ادائیگی کے گندم درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ عاصم رضا کا مطالبہ

کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،شہری بلبلا اٹھے

آل پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نےالزام عائدکیاہےکہ دوملین ٹن گندم پنجاب جانےکی وجہ سے سندھ میں گندم کی قلت کاسامناہے۔

عید قربان پر نان اور روٹی مہنگی ہونے کا امکان

نان، روٹی 2 روپے جبکہ کلچہ 3 روپے مہنگا کرنے کی تجویز زیر غور ہے، صدر آل پاکستان نان بائی ایسوی ایشن

ٹاپ اسٹوریز