مردان میں پولیوٹیم پرفائرنگ، 2پولیس اہلکار شہید

موٹرسائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے

اسلام آباد: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

شہید پولیس اہلکاروں میں بشیر شاہ اور اشتیاق شاہ شامل ہیں۔

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، 7 افراد زخمی

فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے کی ہے جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کیا۔

قصور: فائرنگ سے وکیل سمیت 3 افراد جاں بحق

واقعے کے خلاف ڈسٹرک بار قصور میں آج مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور نے بھی خودکشی کر لی، پولیس

میانوالی:بیٹا پیدا نہ ہونے پر3بیٹیاں قتل،باپ گرفتار

ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج تھا، پولیس

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ابصار عالم زخمی ، اسپتال منتقل

ابصار عالم کو پیٹ پر گولی لگی ہے اور انہیں طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکہ: ٹیکساس، شاپنگ مال کے باہر اندھا دھند فائرنگ، 3ہلاک

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، آسٹن پولیس

افغانستان: ننگرہار کی مسجد میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

قتل کیے جانے والوں میں پانچ سگے بھائی اور تین کزن شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز