جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عشائیے میں شریک نہیں ہوئے
چیف جسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ کیسز ڈی لسٹ کئے گئے، ترجمان سپریم کورٹ
رجسٹرار سپریم کورٹ کو فی الحال چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تین رکنی فیصلے کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، عرفان قادر
عدالتی کارروائی پبلک ہوتی ہے لیکن ججز کی مشاورت پبلک نہیں ہوتی
سماعت کے بعد کچھ ملاقاتیں کروں گا، پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا، سماعت ملتوی
ملک بھر میں ایک ہی دفعہ انتخابات نہ ہونے پر بیس ارب روپے اضافی خرچ ہوں گے، اٹارنی جنرل
تکلیف ہوتی ہے جب ڈسٹرکٹ عدلیہ کے لوگ نامناسب رویہ اختیار کرتے ہیں
سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کرکے اگلے ہفتے مقرر کرنے کا حکم دے دیا
چیف جسٹس عمر عطابندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا
سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، میاں شہباز شریف کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو لکھے گئے خط میں مؤقف
جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے، ذرائع
تنازعات کے حل کے لیے متبادل نظام کا قیام کرنا ضروری ہے۔
آئین کی پاسداری اور قانون پر عملدرآمد کیلئے وکلا کا کردار اہم ہے۔عمر عطا بندیال








