کراچی: کورنگی میں چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، چار افراد جاں بحق

عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے سات زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے جنہیں علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کراچی: رہائشی عمارت کا انہدام، جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہو گئی

منہدم عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا کام کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ 

کراچی میں 3 منزلہ عمارت منہدم، 3 افراد جاں بحق ،2 زخمی

ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں تین منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز