عدالت کا وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست پر اعتراضات ختم کرنے کا حکم

عمران خان نے 18 نومبر کو اپنی تقریر میں عدلیہ اور ججوں کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں یکساں نظام انصاف کو یقینی بنایا جائے

شہریت منسوخی کا کیس: ’حافظ حمد اللہ کی درخواست مسترد کی جائے‘

نادرا کے ریکارڈ میں حافظ حمد اللہ اور ان کے خاندان کا لنک نہیں ملا، ڈی جی آپریشنز

بچوں سے زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا، عدالت

ضمانت کی درخواست آنے پر ملزم کے مجرمانہ ریکارڈ کو بھی حصہ بنایا جائے، ہائیکورٹ کی ہدایت

نواز چائے بمقابلہ کپتان چائے، کون سی زیادہ مقبول؟

کیفے مالک نے سیاسی گرما گرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لیے کپتان اور نواز چائے متعارف کرا دی ہے۔

میوزک سیشن کے دوران ہراسگی کا کوئی واقعہ نہیں دیکھا :مینجر میشاء شفیع

جیمنگ سیشن کے بعد میں کمرے سے باہر چلا گیا تھا اس دوران کچھ ہوا یا نہیں اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا، گواہ کا عدالت میں بیان

عام قیدی کی بیماری کا کیس بھی نواز شریف کی طرح سنا جائے گا، چیف جسٹس

ہم صرف اشرفیہ کے مسائل پر بات کرتے ہیں لیکن عام آدمی اور قیدیوں کے مسائل پر بات نہیں ہوتی، عدالت

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا

پاکستان اسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی ، عدالت

ابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ہلال احمر تعیناتی پر حکم امتناع جاری

ابتدائی سماعت میں اٹارنی جنرل انور منصور بغیر نوٹس کے عدالت کے سامنے پیش ہوئے جس پر چیف جسٹس نے کہا ابھی تو نوٹس بھی نہیں ہوئے اور آپ موجود ہیں۔

جے یو آئی کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب

جے یو آئی کا سڑکیں بند کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار

حکومتی پیشکش پر ن لیگ نے فیصلہ کرلیا

شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیساتھ رابط کیا جس میں سیکیورٹی بانڈ عدالت میں جمع کرانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز