ممتاز عالم دین مفتی زرولی خان انتقال کر گئے

مفتی زرولی خان کراچی کے اسپتال کے کورونا وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج انتقال کر گئے ہیں۔

صوابی: برساتی نالے میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق

دونوں چچا زاد بھائیوں کی عمریں اٹھ اور دس سال تھی جن کی لاشیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالی اور انہیں ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا گیا۔

صوابی: نوادرات کی تلاش میں قبروں کی کھدائی کا انکشاف

نواں کلے کے تاریخی مقبرے میں نامعلوم افراد نے خزانے کی تلاش میں بزرگوں کی قبروں کی کھدائی کی ہے۔ 

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، اسد قیصر کا عوامی اجتماع سے خطاب

صوابی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

صوابی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق

فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔

صوابی میں مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دین اور عقیدے پر بلکل سمجھوتہ نہیں کرسکتے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی کا کنڈاؤ گاؤں میں روڈ کے افتتاح کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب

خیبرپختون خوا:چھ سال کے دوران 13خواجہ سرا قتل

سن 2013سے 2018 کے دوران 13 خواجہ سراء قتل ہوئے،چھ سال کے دوران 12 واقعات میں 19 ملزمان  کو خواجہ سراؤں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ 

‘یوٹرن لیتے لیتے وزیراعظم بن گیا ہوں’

میری زندگی میں سکون آجائے تو ٹی وی وہ آن کر لیتا ہوں، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز