سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائے گا، جو بائیڈن

امریکہ کے صدر نے انٹیلی جنس اداروں کو تحقیقات کا باقاعدہ حکم دے دیا ہے۔

افغانستان سے تمام فوجیوں کا انخلا چند دنوں میں نہیں ہوگا، جو بائیڈن

افغان قیادت میں حکومت برقرار رکھنے کی صلاحیت ہے، امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ایران: نو منتخب صدر نے امریکی صدر سے ملاقات نہ کرنیکا اعلان کردیا

ایران سعودی عرب سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، نو منتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس

افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کا دورہ امریکہ: صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہو گی

ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب طالبان کی مہم میں شدت آچکی ہے۔

امریکہ: 19 کھرب ڈالر کا کورونا امدادی پیکیج منظور

شہریوں کو بھی 1400 ڈالر فی کس ادائیگی کی جائے گی۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ حکومت کا فیصلہ واپس لے لیا

صدر جوبائیڈن نے اس پابندی کو ختم کردیا ہے جس کے تحت گرین کارڈ کے بہت سے درخواست گزاروں کا امریکہ میں داخلہ ممنوع قرار دیا گیا تھا۔

صدر جوبائیڈن گوانتاناموبے جیل کو بند کرنا چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر کی خواہش ہے کہ وہ یہ کام اپنا دور صدارت مکمل ہونے سے قبل کرلیں، ترجمان وائٹ ہاؤس کی پریس کانفرنس

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف امریکہ نے نئی پابندیاں عائد کردیں

فوجی بغاوت کرنے والے جرنیلوں کو امریکہ میں موجود ایک ارب ڈالرز کے اثاثوں تک رسائی حاصل نہیں ہو سکے گی، امریکی صدر جوبائیڈن

’’صدر جوبائیڈن سے بات کرکے اچھا لگا‘‘، برطانوی وزیراعظم

وزیراعظم بورس جانسن یورپ کے پہلے رہنما ہیں جنہیں امریکی صدر جوبائیڈن نے فون کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز