شاہ محمود کی ’کڑواہٹ‘ پر سشما سوراج کی مٹھائی

پاکستانی ہم منصب کبھی کبھار کڑا بولتے ہیں، بھارت وزیرخارجہ

کویت پاکستان کیلیے ویزا پابندیوں کا ازسرنو جائزہ لے، شاہ محمود

خلیج میں قیام پذیر لاکھوں پاکستانی کویت کی مارکیٹ تک رسائی چاہتے ہیں لیکن ویزہ پابندیاں راستے میں حائل ہیں، شاہ محمود

گورنر ہاؤس لاہور سیاسی افطاریوں کا مرکز

 اب تک گونر ہاؤس لاہور میں ہونے والےافطار ڈنر میں چودھری محمد سرور اور وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی شریک ہو چکے ہیں۔

پاک ایران سرحد پر باڑ لگائی جائے گی، شاہ محمود

ہم ایران سے واضح ایکشن کی امید کرتے ہیں، شاہ محمود

سہیل محمود کو سیکریٹری خارجہ تعینات کرنے کا فیصلہ

تہمینہ جنجوعہ کی مدت ملازمت16اپریل کو مکمل ہورہی ہے، شاہ محمود

‘سی پیک کے دوسرے مرحلے کی شروعات سے پاکستان میں  ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا’

دونوں ممالک کے تعلقات اسٹریٹیجک شراکت داری کی بنیاد پر استوار ہیں،شاہ محمود

افغان امن مذاکرات میں پیش رفت پر مطمئن ہیں، قریشی

خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغانستان میں قیام امن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں پرائیویٹ ڈپلومیسی نے کام دکھایا، قریشی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے کردار کا شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیرخارجہ

بطور احتجاج او آئی سی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، شاہ محمود

پاکستان کو او آئی سی کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، آصف زرداری

او آئی سی کا دو روزہ اجلاس ابوظہبی میں جاری

پاکستان بطور احتجاج اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا

ٹاپ اسٹوریز