اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کرلی

سال 2011 میں فلم بول سے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے منظرصہبائی لکس اسٹائل ایوارڈز اور سارک فلم ایوارڈز بھی جیت چکے ہیں۔

امریکہ: پاکستانی ڈاکٹر جوڑا شادی کے دوسرے دن ڈیوٹی پر پہنچ گیا

نوبیاہتا جوڑے کا کہنا ہے کہ ہمارا اخلاقی اور پیشہ ورانہ فرض ہے کہ ہمیں ایسے موقع پر ہسپتال میں ہونا چاہیے

کراچی: لال قلعہ ریسٹورنٹ میں تقریب پر چھاپہ، ملازمین زیر حراست

پابندی کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈپٹی کمشنر شرقی

شادی کی خواہش جرم بن گئی: ماں نے مطلقہ بیٹی کو گولی مار دی

بیٹی کی جانب سے دوسری شادی کرنے کی خواہش پر ماں بیٹی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔

انوکھی شادی، باراتیوں نے نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز اور گھڑیاں نچھاور کردیں

سسرالیوں نے بھی جہیز میں دو دو اونٹ، گائے، بکریاں، مرغیاں، مویشی ، پانچ موٹر سائکلیں اور عمرے کے ٹکٹ دے دیے

لاہور: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار

جب فائرنگ کی جارہی تھی تو اس وقت ڈولفن پولیس کے اہلکار قریب ہی کرسیوں پہ بیٹھے کھانا کھا رہے تھے لیکن انہوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔

ماہرہ خان نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا

فلم سپراسٹارکی ہیروئن ماہرہ خان نے رواں سال ٹی وی ڈراموں میں واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔

دہائی کی مشہور طلاقیں

کرکٹر کی حیثیت سے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اور ایک صحافی کی شادی 2015 کی سب سے بڑی خبر تھی اور اس کو کچھ عرصہ تک پوشیدہ بھی رکھا گیا

کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور کے طلبا کا منفرد ردعمل

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں چائلڈ میرج کی شرح 74فیصد کی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز