ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید

 اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے اورعوام کا چولہا نہیں جل رہا۔

پاکستان کی معیشت، سیاست تباہ کرنے والوں کو خود نقصان ہو گا، شیخ رشید

سعودی عرب کیس میں مجھے نامزد کیا گیا جہاں پر میں موجود بھی نہیں تھا۔

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقم بڑھا کر 70 ارب روپے کرنے کا فیصلہ

سیاست کے لیے وقت بہت ہے ،ابھی ہمیں ملکر کام کرناہوگا، شہباز شریف

اچھا ہو کہ سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھا جائے، عطا تارڑ

یقین دہانی کراتا ہوں اشیائے خورونوش کی قلت نہیں ہو گی۔

پی ڈی ایم موجودہ حالات میں بھی سیاست چمکا رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

یہ وقت سیاست سے اوپر سوچنے کا ہے اور اصل سیاست اس وقت دکھی انسانیت کی خدمت ہی ہے۔

یہ وقت سیاست کا نہیں، مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، شاہد آفریدی

متاثرین کو بروقت امداد نا ملی تو جانی نقصان ہوسکتا ہے

عدلیہ اور فوج سمیت تمام اداروں کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استعمال نہ کیا جائے، صدر مملکت

سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی بحالی پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر عارف علوی کی سینئر صحافیوں سے بات چیت

سیلاب متاثرین کی مدد ترجیح ہے، سیاست بعد میں چلتی رہے گی،بلاول بھٹو

دنیا میں ایسی مثال نہیں دیکھی کہ قدرتی آفت میں سیاست چلتی رہے

ستمبر میں شدید سیلاب کے ایک اور اسپیل کا امکان ہے،شیری رحمان

متاثرین سیلاب کی بحالی بڑا چیلنج ہے ،سب کو ملکر آگے چلنا ہوگا۔

ن لیگ سیلاب جیسے قومی ایشو پر بھی سیاست سے باز نہیں آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب

متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر آبیانیہ اور مالیہ معاف کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز