ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتوں کی مہلت

دریائے سندھ ملک کی اکانومی چلاتا ہے اسکو عزت دیں، چیف جسٹس

عوامی اور سرکاری زمینوں پر پیٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ چیف جسٹس

عدالت نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔

18ویں ترمیم پر ایک آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ حزب اختلاف پر نیب کے ذریعے دباؤ ڈال کر اسے بھی کٹھ پتلی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

سپریم کورٹ نے معذور افراد کو معذور نہ کہنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ کیس:گیس کمپنیز کو جی آئی ڈی سی ٹیکس ادا کرنے کا حکم

مذکورہ کیس میں 70 سے زائد کمپنیز فریق تھیں اور سب کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور انہیں ظاہر نہ کرنے کا الزام تھا

سپریم کورٹ کا سی ای او کے الیکٹرک خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

چیف جسٹس نے ذمہ دار انتظامیہ کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالنے کا حکم بھی دیا

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، چیف جسٹس

چوڑیاں پہنی ہیں سب نے، کیونکہ پیسہ کھاتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام بل بورڈز ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے  ایس ایس پی ساؤتھ ک حکم  دیا کہ ملزمان کو آدھے گھنٹے میں ڈھونڈ کرلاؤ

کراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹس

سیکرٹری بلدیات سندھ نے ڈی ایم سی ساؤتھ کے دو افسران کو معطل کر دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز