سپریم کورٹ مداخلت کر کے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائے، مصطفیٰ کمال

آرمی چیف سے کراچی کے شہریوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں، چیئرمین پی ایس پی

بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر چیف جسٹس ریلوے پر برہم

ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں۔ ریلوے انتظامیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں، سپریم کورٹ

ذہنی مریضوں کی سزائے موت روکنے سے متعلق کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی

مجرم غلام عباس اور کنیزاں بی بی کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل

سپریم کورٹ نے امریکہ برطانیہ سے حوالگی ملزمان کے معاہدے کی تفصیلات مانگ لیں

سپریم کورٹ نے ملزم طلحہ ہارون کا تاحکم ثانی امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا۔

مرید عباس قتل کیس، ملزم عادل زمان عدالت سے فرار

عدالت نے ملزم عادل زمان کو گرفتار کر کے واپس جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

کے الیکٹرک کے ڈسٹریبیوشن لائسنس میں تبدیلی کیلئے عوام سے رائے طلب

 کےالیکٹرک کےلائسنس میں تبدیلی سے بجلی فراہمی کیلئے مقابلے کی فضا پیدا ہو گی اور اس سے بجلی کی قیمت میں کمی اورسروس کوالٹی بھی بہتر ہو گی، نیپرا

آئین کے مطابق سپریم کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے اختیارات واضح ہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کو بنیادی حقوق کی عملداری سے متعلق آئینی درخواستوں پر سماعت کااختیار ہے، جسٹس گلزار احمد کا تقریب سے خطاب

سپریم کورٹ کا دریاؤں اور نہروں کے اطراف شجرکاری کا حکم

دریاؤں کیساتھ کچہ کی زمین پر کاشت کاری نہیں ہو سکتی، عدالت

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، انور مجید کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے انور مجید کو 10 کروڑ روپے کی بینک گارنٹی جمع کرانے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے نیپرا قانون کے سیکشن 26 پر عملدرآمد کا حکم دے دیا

عدالت نے 10 دن میں نیپرا ٹربیونل کے ممبران کو تعینات کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز