ٹرین کا سانحہ لیاقت پور: سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل

75 لوگوں کا جلنا اور مرنا معمولی واقعہ نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان

سپریم کورٹ:دہشت گردی کی تعریف سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

عدالت عظمی کے مطابق  ذاتی دشمنی یا عناد کے سبب کسی کی جان لینا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ذاتی دشمنی اور عناد کے باعث جلاؤ گھراؤ، بھتہ خوری دہشت گردی ہے۔

 کسی شخص کو عدالت  میں پیش کیے بغیر تین ماہ سے زائد نظر بند نہیں رکھا جاسکتا،سپریم کورٹ

فاٹا ایکٹ  2019 اور پاٹا ایکٹ 2018 مسترد کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت کی اپیل پر ابتدائی سماعت میں سپریم کورٹ نے معاملے پر شنوائی کیلئے لارجر بنچ بنانے کا حکم دے دیا۔

’رجسٹرڈ ٹیکس پیئر بزنس مین کو گرفتار کرکے ایف بی آر کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‘

جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت کے آغاز پر کہا کہ بزنس کمیونٹی کے خلاف ایف بی آر کے فوجداری اختیارات کے ختم استعمال کی بہت زیادہ شکایات ہیں۔

’جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے‘

جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کر دیا ہے، چیف جسٹس

’صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس فائز عیسی کی درخواست پہلے والا بنچ ہی سنے گا‘

28 اکتوبر کو عدالت عظمی کا  دس رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام آئینی درخواستوں کی سماعت کرے گا،

’ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے‘

‘ایف بی آر کو ختم کر دیں پھر دیکھیں کتنا پیسہ جمع ہوتا ہے۔’

ڈیم فنڈ بنانے میں حکومت ملوث نہیں، فیصل واوڈا

ڈیم فنڈسابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنایا تھا، وفاقی وزیر

قاسم سوری کی بحالی، تحریری فیصلہ جاری

تحریری فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے 27 ستمبر کا فیصلہ بھی معطل تصور کیا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز