سوڈان: معزول صدر عمر البشیر کے دو بھائی گرفتار

دونوں بھائیوں کی گرفتاری کا بنیادی مقصد سابقہ حکومت سے وابستہ غیر رسمی قوتوں کو گرفت میں لانا ہے۔

سوڈان کی ملٹری کونسل کے سربراہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے ایک روز بعدمستعفی

جنرل عوض بن عوف نے  سرکاری ٹی وی پر خطاب کے دوران عہدے سے استعفے کا اعلان کر دیا ۔  

ٹاپ اسٹوریز