سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی کے بعد 106100 روپے ہوگئی۔

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1050 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں 1050 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

ز سونےکی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی سے ایک لاکھ 10 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار750 روپے ہو گئی۔

فی تولہ سونا 200 روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد  ایک لاکھ 13 ہزار450 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار350 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ سونا 100 روپے اضافےسے 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز