سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کمی
فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 600 روپے بڑھ گئی
فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے کا ہوگیا
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کی کمی
10 گرام سونا بھی 3 ہزار 600 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے کا ہوگیا
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ
چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580 روپے کی سطح پر مستحکم رہی
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 5 ڈالر سستا ہوگیا
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ
عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا 9 ڈالر مہنگا
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی
سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا
سونا ایک ہزار روپے مہنگا
ایک ہزار روپے کے اضافے سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی
300 کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہے۔
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
1700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ
450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے ہے۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
1100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے ہے۔
سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا
جمعے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہوگئی۔
سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا
ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہے۔
سونا مزید مہنگا
سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار300 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 8ہزار500روپےہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ7ہزار200روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 5 سو روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار5 سو روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ60ہزار پانچ سو روپے ہو گئی ہے۔


 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
														 
								 
								 
								