نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا

 صدر مملکت عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں گرانقدر خدمات انجام دینے والی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

ایوان صدر میں سول اعزازات دینے کی تقریب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں گرانقدر خدمات انجام دینے والی شخصیات کو سول اعزازات دیے۔

ٹاپ اسٹوریز