کراچی: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ15 گھنٹے سے تجاوز کرگیا

گیس پر چلنے والے چار میں سے تین پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے اور بجلی کی طلب و رسد میں فرق بڑھ رہا ہے

وزیراعظم کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی امداد کیلیے خط لکھا تھا، مراد علی شاہ

وفاق چاہتا تو ڈونر دوست ممالک کو کہہ کر امدادی کام شروع کروایا جا سکتا تھا، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ: سی این جی اسٹیشنز مزید24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں پہلے ہی اڑتالیس گھنٹوں سے سی این جی اسٹیشنز بند ہیں

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد3لاکھ8ہزار سے بڑھ گئی

گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے 799نئے کیسز اور5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

سندھ: آٹھ روز میں تعلیمی اداروں سے 172 کورونا کیسز رپورٹ  

13 ہزار 340 افراد کے لئے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں

پاکستان میں کورونا کے532نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں آٹھ  افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں

سندھ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ضروری اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

عمران خان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کے دوران ہدایت۔

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت

عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی اور ادیب خانم، علی حسن قادری اور عبد الستار کو بری کردیا

سندھ: دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے، سعید غنی

کورونا وائرس:پاکستان میں سب سے کم اموات رپورٹ

ملک بھر میں 2لاکھ 92ہزار303 افراد کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں اورایکٹیو کیسز کی تعداد 6ہزار952 رہ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز