سندھ میں کورونا کے مزید 2 ہزار 111 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے مزید 15 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ روکنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا پی ٹی اے کو ویکسین نہ لگوانے والے صارفین کی سم بلاک کرنے کی تجویز

سندھ: تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس، شادی ہال بند رکھنے کا فیصلہ

پیر سے شاپنگ مالز ،مارکیٹیں صبح 6 بجے سے شام 6بجے تک کھلیں گی

کورونا: حیدر آباد کے 8 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 25 اپریل سے 5 مئی تک ہوگا

سندھ: کورونا، 310 مریضوں کی حالت تشویشناک

صوبے میں کورونا کے 470 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئی

سندھ میں کورونا سے مزید 2 اموات ہوئیں، مرادعلی شاہ

سندھ میں کورونا سے مزید 13 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کے مزید 322 کیسز رپورٹ ہوئے، مرادعلی شاہ

سندھ: کورونا سے اموات 4 ہزار سے بڑھ گئیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات رپورٹ ہوئیں

سندھ میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مزید 890 کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ میں کورونا کے باعث مزید 12 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 4 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا سے مزید 27 مریض انتقال کر گئے

سندھ میں ایک ہزار 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا سے مزید 21 اموات

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 1107کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا ویکسین: سندھ حکومت کی حکمت عملی تیار

پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین لگائی جائے گی

سندھ: کورونا سے مزید 33 اموات، 1 ہزار 374 نئے کیسز رپورٹ

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کیسز 2 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئے

سندھ: کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مزید 1615کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ : 4 ماہ بعد کورونا کے 1400 سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی میں کورونا وائرس کے 1148 کیسز سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: کورونا سے مزید 17 مریض جاں بحق

کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 2816 ہوگئی، مراد علی شاہ

سندھ: کورونا کے 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، مزید 16مریض جاں بحق

صوبے میں اب تک ایک لاکھ 59 ہزار 752 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا سے انتقال کر گئے

جام مدد علی کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے، اہلخانہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp