پی ٹی آئی رہنماؤں کو رونا وائرس لگ گیا ہے، سندھ وزرا

وفاقی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے حکومت سندھ پر تنقید کررہی ہے، سعید غنی، ناصر شاہ

سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان

لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی اور صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے، سعید غنی

کورونا: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کی رپورٹ آگئی

شکر الحمد للہ، آج میری کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے، سعید غنی

لاک ڈاؤن کے باوجود لوگ گھروں سے نکل رہے ہیں، وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے طور پر بھی مستحق افراد کی مدد کریں۔

کورونا: حکومت سندھ کی کاوش کا اعتراف کرتا ہوں،شاہ محمود

سیاست کے لیے بہت وقت پڑا ہے، اس وقت قومی جذبے کی ضرورت ہے۔ وزیرخارجہ

تمام تراحتیاط کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت حیران ہوں، سعید غنی

میرامشورہ ہےجن لوگوں سے میں ملا ہوں انہیں آئیسولیشن میں جاناچاہیے، رہنما پی پی پی

کورونا: بلاول بھٹو کی عوامی نمائندوں کے لیے دعا کی اپیل

سعید غنی کورونا سے بچاؤ کے لیے ہماری جدوجہد میں وہ اگلے محاذوں پر تھے، چیئرمین پی پی

کورونا: گورنر سندھ نے خود کو الگ کرلیا

صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اس لیے احتیاطاً خود کو الگ کررہا ہوں، عمران اسماعیل

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا میں مبتلا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے

صرف پبلک ٹرانسپورٹ بند کی ہے، باقی پر پابندی نہیں: سعید غنی

آج بھی لوگ گھروں سے نکل رہے ہیں، ہماری توقع تھی پابندی موثر ثابت ہوگی لیکن اس کے برعکس ہوا، صوبائی وزیر

ٹاپ اسٹوریز