سعودی عرب : 5 فیصد مردوں کو بیویوں کے تشدد کا سامنا

بعض حالات میں بیویوں کی طرف سے شوہروں کوانتہائی تشدد اور جسمانی اذیت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سعودی عرب جی سی سی کی پہلی موسیقی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

موسیقی کانفرنس 13 سے 15 دسمبر تک سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ہوگی

سعودی عرب کا پاکستانی طلبا کیلئے بڑا اعلان

سعودی وزارت تعلیم کی شرائط پاکستانی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، پاکستانی سفیر

سعودی عرب: قومی دن کی فوجی پریڈ میں خواتین کی پہلی بار شرکت

خواتین فوجی، لانس کارپورل، کارپورل، سارجنٹ اور اسٹاف سارجنٹ کے عہدوں پر فائز

سعودی عرب سے مذاکرات میں سنجیدہ پیش رفت ہوئی، ایران

خطے کے مسائل کاحل خطے کے اندر ہی سے جامع میکانزم کے ذریعے تلاش کیا جا سکتا ہے، ایران

مسجد بنانے پر قاتل کو مقتول کے گھر والوں نے معاف کردیا

مقتول کے لواحقین نے مسجد بنانے کی شرط پرقاتل کو معاف کر دیا

مسئلہ کشمیر: سعودی وزیر خارجہ کی حل کے لیے ثالثی کی پیشکش، پاکستان کا خیر مقدم

پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ہر پیشکش کا خیرمقدم کیا لیکن بھارت نے انکار کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

سعودی عرب میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ سینٹر قائم

مشرقی ریجن کی الاحسا کمشنری میں لیڈیز ٹیکسی اسکیم متعارف کر دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز