خشک موسم گیا، بونیر میں بارش،کئی علاقوں میں برفباری کی بھی نوید

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں ہفتہ اور اتوار کو بارش اور برفباری ہو گی، محکمہ موسمیات

کہیں بارش، کہیں برفباری ، موسم ٹھنڈاٹھار ہوگیا

کالام اور با بو سر میں درجہ حرارت منفی 2تک پہنچ گیا

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے 31 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا گیا، اعلامیہ

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سال2004 میں کم سے کم درجہ حرارت 6.5 ریکارڈ کیا گیا تھا

منفی51 ڈگری میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے

بڑوں بچوں کیلئے لازم ہے کہ وہ منفی56 ڈگری سینٹی گریڈ تک وقت پر اسکول آئیں

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل برسیں گے

کراچی: سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا

اسلام آباد  کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشکی ختم اور سردی میں اضافہ ہو گیا

موسم سرما کی پہلی بارش

 گلگت بلتستان، چترال، استور اور آزاد کشمیر میں برف باری ہوئی

ٹاپ اسٹوریز