ہم فیملی در ید قریشی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارک باداور پاکستان کی تفریحی صنعت میں گراں قدرخدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے
وزیراعظم آفس نے سیکرٹری کابینہ کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
بہترین صحافتی خدمات پر انہیں یہ اعزاز دیا گیا،سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کو بھی ہلال امتیاز ملا
قومی ٹیم کے کپتان کو ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ 14 اگست کو ہوا تھا
قومی کپتان ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے
انہوں نے علامہ اقبال پر 20 سے زائد کتابیں لکھیں
ٹورنامنٹ کا فائنل پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا گیا
مرحوم طویل عرصے سے بیمار تھے۔
ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل چوہدری احسن، ایئر مارشل وقاص احمد سلہری اور ایئر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔