سانحہ ساہیوال: مقتولین کو قریب سے گولیاں مارنے کا انکشاف

قریب سے گولیاں مارنے کی وجہ سے چاروں افراد کی جلد مختلف جگہ سے جل گئی، چاروں کو سر میں گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

سانحہ ساہیوال، آئندہ سماعت کے لیے دو رکنی بنچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے شاہین پیرزادہ اور ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کی۔

’سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور کرسکتے ہیں‘

ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، متاثرہ خاندان کو انصاف دلانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے، وزیراعظم

سانحہ ساہیوال کے بارے میں چند حقائق

سی ٹی ڈی نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں ہلاک شدگان کو کالعدم تنظیم داعش کے اہلکار قرار دیا لیکن چند ایسے حقائق بھی ہیں جنہیں اب تک سامنے نہیں لایا گیا

ساہیوال واقعہ: سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف قتل، دہشت گردی کا مقدمہ درج

ابتدائی انکوائری میں جے آئی ٹی زیر حراست اہلکاروں کے بیان سے مطمئن نہیں ہوئی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز