امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء اور طالبات نے حصہ لیا، چیئرمین بورڈ
1 لاکھ 75 ہزار سے زائد امیدوار شریک، امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی سیل قائم
امتحانی سنٹرز قائم،تمام انتظامات مکمل،امتحانی سنٹرز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی عائد
امتحان میں شرکت کرنے والے طلبا و طالبات کورول نمبرز سلپس اور ڈیٹ شیٹس جاری کر دیں گئیں
10 جولائی کو جماعت دہم کا فزکس، بارہویں جماعت کا سائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہوگا




