چودھری پرویز الہیٰ امن و امان کی صورت حال خراب کرسکتے ہیں، ایم پی او آرڈر
عدالت نے آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو اگلی سماعت پر طلب کر لیا۔
چودھری پرویز الہٰی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔
سابق چیف آفیسر ضلع کونسل چوہدری ارشد کو بھی اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔
زبیر احمد خان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔
نیب لاہور نے نیب ترمیمی آوڈننس 2022 کی روشنی میں سمن جاری کیا ہے
صوبائی اسمبلی توڑنے کے عمل سے پنجاب میں 36 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
پنجاب حکومت مولا جٹ فلم دیکھنے یا خود مولا جٹ بننے سے گریز کرے۔
اللہ تعالی کی خاص مہربانی ہے کہ کبھی کوئی ناجائز کام نہیں کیا، سابق وزیر اعلی پنجاب