نیب کرپٹ ترین ادارہ ہے، نیب چیئرمین کی نوکری کے دن گنے جا چکے ہیں، سابق وزیر اعظم
خدشات سے محسوس ہوتا ہے حکومت نے شکست تسلیم کرلی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
آج کوئی شخص بھی عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں ہے، سابق وزیر اعظم
حکومت بتائے سی پیک منصوبے شروع کیوں نہیں ہوئے، سابق وزیر اعظم
ہر ایک پر چوری کا الزام لگانے والے وزیر اعظم آج خود چور ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
میڈیکل بورڈ نواز شریف کی 29 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے گا۔
ریکارڈ برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات ایک ہفتہ قبل بتا چکا تھا، رہنما مسلم لیگ ن
یہ حکومت جیسے آئی ہے سب کو پتہ ہے، سابق وزیر اعظم
آج ہم سب ملک کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں، سابق وزیر اعظم
پارلیمان کی طرح سی پیک مفلوج ہے، سابق وزیر اعظم
نیب اب دوسرے ممالک سے تعلقات خراب کر رہا ہے، سابق وزیر اعظم
گندم، دوائیوں اور آٹے چینی کیے پیسے کھا جائیں لیکن نیب نہیں پوچھے گا، رہنما مسلم لیگ ن
اگر ملک اور نظام کی فکر ہے تو سب کو فیصلہ کرنا ہو گا، سابق وزیر اعظم
حکومت وزرا خود کہہ رہے ہیں کہ نیب زدہ ماحول میں کام نہیں کر سکتے، رہنما مسلم لیگ ن
حکمران عوام کو بتائیں وہ کیا کر رہے ہیں ؟ رہنما مسلم لیگ ن













