اگر ہمارے بچے تین دن میں واپس نہیں لائے گئے تو چینی سفارتخانے کے سامنے دھرنا دیں گے، والدین کی دھمکی
میں گزشتہ کئی دنوں سے سو نہیں سکا ہوں کیونکہ مجھے آپ لوگوں کی بڑی فکر ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت
عمران خان سے اردن کے وزیراعظم عمر رزاق نے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین نیب نے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں زلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے
وفاقی حکومت کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا اختیار نہیں، درخواست
یہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اپنے وطن کی ایماندار قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے، زلفی بخاری
وزیراعظم افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنے خطاب میں خصوصی ذکر کریں گے۔
ای او بی آئی پینشن 6500 سے بڑھا کر 8 ہزار 500 کر دی ہے، معاون خصوصی زلفی بخاری
عمران خان کو بحرین کا اعلیٰ سول ایوارڈ شاہ حماد آرڈر آف رینسانس دیا جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی
انہوں نے یہ بات آج وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و چیئرمین قومی سیاحتی رابطہ بورڈ سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کے موقع پر کی ہے۔
امریکی سرمایہ کار400 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری سیاحت، صحت اور سستے گھروں کے شعبوں میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بنک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ہرجگہ پاکستان اور کشمیر کے پرچم لہرائے جائیں گے۔ زلفی بخاری ٹاسک لے کر امریکہ روانہ
وزیراعظم سے ڈانٹ اس لیے پڑتی ہے کہ سیاحت کو زیادہ فروغ کیوں نہیں ملا، زلفی بخاری
پاکستان اور امریکہ کو آئندہ چند ماہ میں سفارتی محاذ پرمزید کامیابیاں ملیں گی۔ زلفی بخاری کا دعویٰ













