انجری سیریس نہیں، شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت

شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہو گی۔

شاہین آفریدی ری ہیب کیلئے دبئی سے لندن پہنچ گئے

ابتدائی چیک اپ کے بعد آج ہی سے فاسٹ بولر کا ری ہیب شروع کردیا جائے گا، پی سی بی

پی سی بی نے شرجیل خان کو طلب کر لیا

شرجیل خان بحالی پروگرام کے تحت نوجوان کرکٹرز کو کرپشن سے دور رہنے کی تلقین کریں گے

ٹاپ اسٹوریز