بلین ٹری سونامی منصوبہ: سپریم کورٹ حکومت پر برہم، ریکارڈ طلب

خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلات کا سارا عملہ چور ہے، عدالت

کراچی: سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ایک اور عالمی ریکارڈ

میں اپنا یہ اعزاز اپنے اہلخانہ اور والدین کے نام کرتا ہوں، علیم ڈار

بھارت میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ

بھارت میں کورونا کیسز 41 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئے ہیں

آسٹریا کے شہری نے برف میں دیر تک کھڑے رہنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جوزف کوبرل دوگھنٹے، تیس منٹ اور ستاون سیکنڈز تک برف کے باکس میں  رہے

محمد حفیظ انگلینڈکیخلاف ٹی2 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والےکھلاڑی

انہوں نے اپنے کیرئیر کی بیسٹ اننگز میں چھ چھکے اور چار چوکے لگائے

 شان مسعودانگلینڈ میں24سال بعد سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی اوپنر

شان مسعود اس خطرناک گراؤنڈ پر100 سے زائد گیندیں کھیلنے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ گزشتہ چار سال میں دنیا کا کوئی بھی اوپنر اس پچ پر100 گیندوں تک ٹھہر نہیں سکا

ٹیسٹ میچز میں ایورج کا ریکارڈ، بابر اعظم نے کوہلی اور اسمتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسٹیو اسمتھ کی ٹیسٹ میچز میں رنز بنانے کی ایورج62 اور ویرات کوہلی کی55 ہے

اولڈ ٹریفرڈ گراؤنڈ میں شان مسعود کا منفرد ریکارڈ

انگلینڈ کیخلاف جاری مقابلوں میں شان مسعود کے لیے جیمز اینڈرسن سے مقابلہ ان کی کارکردگی کے لیے نہایت اہم ہے

این مورگن نےدھونی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان سب سے زیادہ 211 چھکے لگانے کا اعزاز دھونی کے پاس تھا جو اب انگلش کپتان نے اپنے نام کر لیا ہے

ٹاپ اسٹوریز